تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 81
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ﴿81﴾
- وَمَآ اَنْتَاور تم نہیں
- بِهٰدِيہدایت دینے والے
- الْعُمْىِاندھوں کو
- عَنْسے
- ضَلٰلَتِهِمْان کی گمراہی
- اِنْنہیں
- تُسْمِعُتم سناتے
- اِلَّامگر۔ صرف
- مَنْجو
- يُّؤْمِنُایمان لاتا ہے
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں پر
- فَهُمْپس وہ
- مُّسْلِمُوْنَفرمانبردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ اندھوں کو گمراہی سے (نکال کر) رستہ دیکھا سکتے ہو۔ تم ان ہی کو سنا سکتے ہو جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں اور وہ فرمانبردار ہو جاتے ہیں