تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 8
فَلَمَّا جَآءَهَا نُوْدِیَ اَنْۢ بُوْرِكَ مَنْ فِی النَّارِ وَ مَنْ حَوْلَهَا١ؕ وَ سُبْحٰنَ اللّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿8﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَهَااس ( آگ) کے پاس آیا
- نُوْدِيَندا دی گئی
- اَنْۢ بُوْرِكَکہ برکت دیا گیا
- مَنْجو
- فِي النَّارِآگ میں
- وَمَنْاور جو
- حَوْلَهَااس کے آس پاس
- وَسُبْحٰنَاور پاک
- اللّٰهِاللہ
- رَبِّپروردگار
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہانوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب موسیٰ اس کے پاس آئے تو ندا آئی کہ وہ جو آگ میں (تجلّی دکھاتا) ہے بابرکت ہے۔ اور جو آگ کے اردگرد ہیں اور خدا جو تمام عالم کا پروردگار ہے پاک ہے