تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 74
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ﴿74﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- لَيَعْلَمُخوب جانتا ہے
- مَا تُكِنُّجو چھپی ہوئی ہے
- صُدُوْرُهُمْان کے دل
- وَمَااور جو
- يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو باتیں ان کے سینوں میں پوشیدہ ہوتی ہیں اور جو کام وہ ظاہر کرتے ہیں تمہارا پروردگار ان (سب) کو جانتا ہے