تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 72
قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ رَدِفَ لَكُمْ بَعْضُ الَّذِیْ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿72﴾
- قُلْفرما دیں
- عَسٰٓىشاید
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَہوگیا ہو
- رَدِفَقریب
- لَكُمْتمہارے لیے
- بَعْضُکچھ
- الَّذِيْوہ جو۔ وہ جس
- تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو