تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 70

  1. وَ لَا تَحْزَنْ عَلَیْهِمْ وَ لَا تَكُنْ فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْكُرُوْنَ﴿70﴾

    1. وَاور
    2. لَا تَحْزَنْتم غم نہ کھاؤ
    3. عَلَيْهِمْان پر
    4. وَلَا تَكُنْاور آپ نہ ہوں
    5. فِيْ ضَيْقٍتنگی میں
    6. مِّمَّااس سے جو
    7. يَمْكُرُوْنَوہ مکر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان (کے حال) پر غم نہ کرنا اور نہ اُن چالوں سے جو یہ کر رہے ہیں تنگ دل ہونا