تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 66
بَلِ ادّٰرَكَ عِلْمُهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ١۫ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْهَا١۫٘ بَلْ هُمْ مِّنْهَا عَمُوْنَ۠ع﴿66﴾
- بَلِ ادّٰرَكَبلکہ تھک کر رہ گیا
- عِلْمُهُمْان کا علم
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت (کے بارے) میں
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- فِيْ شَكٍّشک میں
- مِّنْهَااس سے
- بَلْ هُمْبلکہ وہ
- مِّنْهَااس سے
- عَمُوْنَاندھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ آخرت (کے بارے) میں ان کا علم منتہی ہوچکا ہے بلکہ وہ اس سے شک میں ہیں۔ بلکہ اس سے اندھے ہو رہے ہیں