تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 56

  1. فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنْ قَالُوْۤا اَخْرِجُوْۤا اٰلَ لُوْطٍ مِّنْ قَرْیَتِكُمْ١ۚ اِنَّهُمْ اُنَاسٌ یَّتَطَهَّرُوْنَ﴿56﴾

    1. فَمَاپس نہ
    2. كَانَتھا
    3. جَوَابَجواب
    4. قَوْمِهٖٓاس کی قوم
    5. اِلَّا اَنْمگر۔ صرف یہ کہ
    6. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    7. اَخْرِجُوْٓانکال دو
    8. اٰلَ لُوْطٍلوط کے ساتھی
    9. مِّنْسے
    10. قَرْيَتِكُمْاپنا شہر
    11. اِنَّهُمْبیشک وہ
    12. اُنَاسٌلوگ
    13. يَّتَطَهَّرُوْنَپاکیزگی پسند کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان کی قوم کے لوگ (بولے تو) یہ بولے اور اس کے سوا ان کا کچھ جواب نہ تھا کہ لوط کے گھر والوں کو اپنے شہر سے نکال دو۔ یہ لوگ پاک رہنا چاہتے ہیں