تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 53
وَ اَنْجَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَ﴿53﴾
- وَاَنْجَيْنَااور ہم نے نجات دی
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
- وَكَانُوْا يَتَّقُوْنَاور وہ پرہیزگاری کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی