تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 46
قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ﴿46﴾
- قَالَاس نے کہا
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- لِمَکیوں
- تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی کرتے ہو
- بِالسَّيِّئَةِبرائی کے لیے
- قَبْلَپہلے
- الْحَسَنَةِبھلائی
- لَوْکیوں
- لَا تَسْتَغْفِرُوْنَتم بخشش نہیں مانگتے
- اللّٰهَاللہ
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُرْحَمُوْنَتم پر رحم کیا جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
صالح نے کہا کہ بھائیو تم بھلائی سے پہلے برائی کے لئے کیوں جلدی کرتے ہو (اور) خدا سے بخشش کیوں نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے