تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 37

  1. اِرْجِعْ اِلَیْهِمْ فَلَنَاْتِیَنَّهُمْ بِجُنُوْدٍ لَّا قِبَلَ لَهُمْ بِهَا وَ لَنُخْرِجَنَّهُمْ مِّنْهَاۤ اَذِلَّةً وَّ هُمْ صٰغِرُوْنَ﴿37﴾

    1. اِرْجِعْتو لوٹ جا
    2. اِلَيْهِمْان کی طرف
    3. فَلَنَاْتِيَنَّهُمْہم ضرور لائیں گے ان پر
    4. بِجُنُوْدٍایسا لشکر
    5. لَّا قِبَلَنہ طاقت ہوگی
    6. لَهُمْان کو
    7. بِهَااس کی
    8. وَلَنُخْرِجَنَّهُمْہم ضرور نکالدیں گے انہیں
    9. مِّنْهَآوہاں سے
    10. اَذِلَّةًذلیل کر کے
    11. وَّهُمْاور وہ
    12. صٰغِرُوْنَخوار ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے پاس واپس جاؤ ہم ان پر ایسے لشکر سے حملہ کریں گے جس کے مقابلے کی ان میں طاقت نہ ہوگی اور ان کو وہاں سے بےعزت کرکے نکال دیں گے اور وہ ذلیل ہوں گے