تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 25
اَلَّا یَسْجُدُوْا لِلّٰهِ الَّذِیْ یُخْرِجُ الْخَبْءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ﴿25﴾
- اَلَّاکہ نہیں
- يَسْجُدُوْا لِلّٰهِوہ سجدہ کرتے اللہ کو
- الَّذِيْوہ جو
- يُخْرِجُنکالتا ہے
- الْخَبْءَچھپی ہوئی
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَيَعْلَمُاور جانتا ہے
- مَا تُخْفُوْنَجو تم چھپاتے ہو
- وَمَااور جو
- تُعْلِنُوْنَتم ظاہر کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں