تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 23
اِنِّیْ وَجَدْتُّ امْرَاَةً تَمْلِكُهُمْ وَ اُوْتِیَتْ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ وَّ لَهَا عَرْشٌ عَظِیْمٌ﴿23﴾
- اِنِّىْبیشک میں نے
- وَجَدْتُّپایا (دیکھا)
- امْرَاَةًایک عورت
- تَمْلِكُهُمْوہ ان پا بادشاہت کرتی ہے
- وَاُوْتِيَتْاور دی گئی ہے
- مِنْ كُلِّ شَيْءٍہر شے
- وَّ لَهَااور اسکے لیے
- عَرْشٌایک تخت
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں نے ایک عورت دیکھی کہ ان لوگوں پر بادشاہت کرتی ہے اور ہر چیز اسے میسر ہے اور اس کا ایک بڑا تخت ہے