تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 21

  1. لَاُعَذِّبَنَّهٗ عَذَابًا شَدِیْدًا اَوْ لَاۡاَذْبَحَنَّهٗۤ اَوْ لَیَاْتِیَنِّیْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿21﴾

    1. لَاُعَذِّبَنَّهٗالبتہ میں ضرور اسے سزا دوں گا
    2. عَذَابًاسزا
    3. شَدِيْدًاسخت
    4. اَوْ لَاَاذْبَحَنَّهٗٓیا اسے ذبح کر ڈالوں گا
    5. اَوْ لَيَاْتِيَنِّيْیا اسے ضرور لانی چاہیے
    6. بِسُلْطٰنٍسند (کوئی وجہ)
    7. مُّبِيْنٍواضح (معقول)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں اسے سخت سزا دوں گا یا ذبح کر ڈالوں گا یا میرے سامنے (اپنی بےقصوری کی) دلیل صریح پیش کرے