تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 16
وَ وَرِثَ سُلَیْمٰنُ دَاوٗدَ وَ قَالَ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ عُلِّمْنَا مَنْطِقَ الطَّیْرِ وَ اُوْتِیْنَا مِنْ كُلِّ شَیْءٍ١ؕ اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَضْلُ الْمُبِیْنُ﴿16﴾
- وَوَرِثَاور وارث ہوا
- سُلَيْمٰنُسلیمان
- دَاوٗدَداود
- وَقَالَاور اس نے کہا
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
- عُلِّمْنَامجھے سکھائی گئی
- مَنْطِقَبولی
- الطَّيْرِپرندے (جمع)
- وَاُوْتِيْنَااور ہمیں دی گئی
- مِنْسے
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- اِنَّبیشک
- ھٰذَایہ
- لَهُوَالبتہ وہی
- الْفَضْلُفضل
- الْمُبِيْنُکھلا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور سلیمان اور داؤد کے قائم مقام ہوئے۔ اور کہنے لگے کہ لوگو! ہمیں (خدا کی طرف سے) جانوروں کی بولی سکھائی گئی ہے اور ہر چیز عنایت فرمائی گئی ہے۔ بےشک یہ (اُس کا) صریح فضل ہے