تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 12
وَ اَدْخِلْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ١۫ فِیْ تِسْعِ اٰیٰتٍ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ قَوْمِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ﴿12﴾
- وَاَدْخِلْاور داخل کر (ڈال)
- يَدَكَاپنے گریبان میں
- فِيْ جَيْبِكَاپنے گریبان میں
- تَخْرُجْوہ نکلے گا
- بَيْضَآءَسفید۔ روشن
- مِنْسے۔ کے
- غَيْرِ سُوْٓءٍکسی عیب کے بغیر
- فِيْمیں
- تِسْعِ اٰيٰتٍنو نشانیاں
- اِلٰىطرف
- فِرْعَوْنَفرعون
- وَقَوْمِهٖاور اس کی قوم
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاہیں
- قَوْمًاقوم
- فٰسِقِيْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈالو سفید نکلے گا۔ (ان دو معجزوں کے ساتھ جو) نو معجزوں میں (داخل ہیں) فرعون اور اس کی قوم کے پاس جاؤ کہ وہ بےحکم لوگ ہیں