تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 81
وَ الَّذِیْ یُمِیْتُنِیْ ثُمَّ یُحْیِیْنِۙ﴿81﴾
- وَالَّذِيْاور وہ جو
- يُمِيْتُنِيْمجھے موت دے گا
- ثُمَّپھر
- يُحْيِيْنِمجھے زندہ کرے گا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا