تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 7
اَوَ لَمْ یَرَوْا اِلَى الْاَرْضِ كَمْ اَنْۢبَتْنَا فِیْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِیْمٍ﴿7﴾
- اَوَلَمْ يَرَوْاکیا انہوں نے نہیں دیکھا
- اِلَى الْاَرْضِزمین کی طرف
- كَمْکس قدر
- اَنْۢبَتْنَااگائیں ہم نے
- فِيْهَااس میں
- مِنْ كُلِّہر قسم
- زَوْجٍجوڑا جوڑا
- كَرِيْمٍعمدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا انہوں نے زمین کی طرف نہیں دیکھا کہ ہم نے اس میں ہر قسم کی کتنی نفیس چیزیں اُگائی ہیں