تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 45
فَاَلْقٰى مُوْسٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِیَ تَلْقَفُ مَا یَاْفِكُوْنَۚۖ﴿45﴾
- فَاَلْقٰىپس ڈالا
- مُوْسٰيموسیٰ
- عَصَاهُاپنا عصا
- فَاِذَا هِىَتو نگاہ وہ
- تَلْقَفُنگلنے لگا
- مَاجو
- يَاْفِكُوْنَانہوں نے ڈھکوسلا بنایا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں یکایک نگلنے لگی