تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 41
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالُوْا لِفِرْعَوْنَ اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ﴿41﴾
- فَلَمَّاپس جب
- جَآءَآئے
- السَّحَرَةُجادوگر
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- لِفِرْعَوْنَفرعون سے
- اَئِنَّ لَنَاکیا یقیناً ہمارے لیے
- لَاَجْرًاکچھ انعام
- اِنْاگر
- كُنَّاہم ہوئے
- نَحْنُہم
- الْغٰلِبِيْنَغالب (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب جادوگر آگئے تو فرعون سے کہنے لگے اگر ہم غالب رہے تو ہمیں صلہ بھی عطا ہوگا؟