تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 35
یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ بِسِحْرِهٖ١ۖۗ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ﴿35﴾
- يُّرِيْدُوہ چاہتا ہے
- اَنْکہ
- يُّخْرِجَكُمْتمہیں نکال دے
- مِّنْسے
- اَرْضِكُمْتمہاری سرزمین
- بِسِحْرِهٖاپنے جادو سے
- فَمَاذَاتو کیا
- تَاْمُرُوْنَتم حکم (مشورہ) دیتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
چاہتا ہے کہ تم کو اپنے جادو (کے زور) سے تمہارے ملک سے نکال دے تو تمہاری کیا رائے ہے؟