تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 227
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَكَرُوا اللّٰهَ كَثِیْرًا وَّ انْتَصَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا ظُلِمُوْا١ؕ وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ۠ع﴿227﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- وَذَكَرُوا اللّٰهَاور اللہ کو یاد کیا
- كَثِيْرًابکثرت
- وَّانْتَصَرُوْااور انہوں نے بدلہ لیا
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا ظُلِمُوْاکہ ان پر ظلم ہوا
- وَسَيَعْلَمُاور عنقریب جان لیں گے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- ظَلَمُوْٓاظلم کیا
- اَيَّکس
- مُنْقَلَبٍلوٹنے کی جگہ (کروٹ)
- يَّنْقَلِبُوْنَوہ الٹتے ہیں (انہیں لوٹ کر جانا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کئے اور خدا کو بہت یاد کرتے رہے اور اپنے اوپر ظلم ہونے کے بعد انتقام لیا اور ظالم عنقریب جان لیں گے کہ کون سی جگہ لوٹ کر جاتے ہیں