تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 223
یُّلْقُوْنَ السَّمْعَ وَ اَكْثَرُهُمْ كٰذِبُوْنَؕ﴿223﴾
- يُّلْقُوْنَڈالدیتے ہیں
- السَّمْعَسنی سنائی بات
- وَاَكْثَرُهُمْاور ان میں اکثر
- كٰذِبُوْنَجھوٹے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو سنی ہوئی بات (اس کے کام میں) لا ڈالتے ہیں اور وہ اکثر جھوٹے ہیں