تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 208
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا لَهَا مُنْذِرُوْنَ٥ۗۛۖ﴿208﴾
- وَاور
- مَآ اَهْلَكْنَانہیں ہلاک کیا ہم نے
- مِنْ قَرْيَةٍکسی بستی کو
- اِلَّامگر
- لَهَااس کے لیے
- مُنْذِرُوْنَڈرانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی مگر اس کے لئے نصیحت کرنے والے (پہلے بھیج دیتے) تھے