تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 199
فَقَرَاَهٗ عَلَیْهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ مُؤْمِنِیْنَؕ﴿199﴾
- فَقَرَاَهٗپھر وہ پڑھتا اسے
- عَلَيْهِمْان کے سامنے
- مَّانہ
- كَانُوْوہ ہوتے
- بِهٖاس پر
- مُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور وہ اسے ان (لوگوں کو) پڑھ کر سناتا تو یہ اسے (کبھی) نہ مانتے