تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 197

  1. اَوَ لَمْ یَكُنْ لَّهُمْ اٰیَةً اَنْ یَّعْلَمَهٗ عُلَمٰٓؤُا بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ﴿197﴾

    1. اَوَکیا
    2. لَمْ يَكُنْنہیں ہے
    3. لَّهُمْان کے لیے
    4. اٰيَةًایک نشانی
    5. اَنْ يَّعْلَمَهٗکہ جانتے ہیں اس کو
    6. عُلَمٰٓؤُاعلما
    7. بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے ہیں