تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 187
فَاَسْقِطْ عَلَیْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَؕ﴿187﴾
- فَاَسْقِطْسو تو گرا
- عَلَيْنَاہم پر
- كِسَفًاایک ٹکڑا
- مِّنَسے۔ کا
- السَّمَآءِآسمان
- اِنْ كُنْتَاگر تو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ