تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 184
وَ اتَّقُوا الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الْجِبِلَّةَ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿184﴾
- وَاتَّقُوااور ڈرو
- الَّذِيْوہ جس نے
- خَلَقَكُمْیدا کیا تمہیں
- وَالْجِبِلَّةَاور مخلوق
- الْاَوَّلِيْنَپہلی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا