تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 173

  1. وَ اَمْطَرْنَا عَلَیْهِمْ مَّطَرًا١ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِیْنَ﴿173﴾

    1. وَاَمْطَرْنَااور ہم نے بارش برسائی
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. مَّطَرًاایک بارش
    4. فَسَآءَپس بری
    5. مَطَرُبارش
    6. الْمُنْذَرِيْنَڈرائے گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا