تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 169

  1. رَبِّ نَجِّنِیْ وَ اَهْلِیْ مِمَّا یَعْمَلُوْنَ﴿169﴾

    1. رَبِّاے میرے رب
    2. نَجِّنِيْمجھے نجات دے
    3. وَاَهْلِيْاور میرے گھر والے
    4. مِمَّااس سے جو
    5. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے