تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 166

  1. وَ تَذَرُوْنَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ عٰدُوْنَ﴿166﴾

    1. وَتَذَرُوْنَاور تم چھوڑتے ہو
    2. مَا خَلَقَجو اس نے پیدا کیا
    3. لَكُمْتمہارے لیے
    4. رَبُّكُمْتمہارا رب
    5. مِّنْسے
    6. اَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویاں
    7. بَلْبلکہ
    8. اَنْتُمْتم
    9. قَوْمٌلوگ
    10. عٰدُوْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارے پروردگار نے جو تمہارے لئے تمہاری بیویاں پیدا کی ہیں ان کو چھوڑ دیتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم حد سے نکل جانے والے ہو