تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 164
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ﴿164﴾
- وَمَآ اَسْئَلُكُمْاور میں نہیں مانگتا تم سے
- عَلَيْهِاس پر
- مِنْ اَجْرٍکوئی اجر
- اِنْنہیں
- اَجْرِيَمیرا اجر
- اِلَّامگر۔ صرف
- عَلٰيپر
- رَبِّ الْعٰلَمِيْنَرب العالمین
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور میں تم سے اس (کام) کا بدلہ نہیں مانگتا۔ میرا بدلہ (خدائے) رب العالمین کے ذمے ہے