تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 158

  1. فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿158﴾

    1. فَاَخَذَهُمُپھر انہیں آپکڑا
    2. الْعَذَابُعذاب
    3. اِنَّبیشک
    4. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    5. لَاٰيَةًالبتہ نشانی
    6. وَمَااور نہیں
    7. كَانَہیں
    8. اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
    9. مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے