تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 15
قَالَ كَلَّا١ۚ فَاذْهَبَا بِاٰیٰتِنَاۤ اِنَّا مَعَكُمْ مُّسْتَمِعُوْنَ﴿15﴾
- قَالَفرمایا
- كَلَّاہرگز نہیں
- فَاذْهَبَا بِاٰيٰتِنَآپس تم دونوں جاؤ ہماری نشانیوں کے ساتھ
- اِنَّابیشک ہم
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- مُّسْتَمِعُوْنَسننے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
فرمایا ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں