تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 139
فَكَذَّبُوْهُ فَاَهْلَكْنٰهُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿139﴾
- فَكَذَّبُوْهُپس انہوں نے جھٹلایا اسے
- فَاَهْلَكْنٰهُمْتو ہم نے ہلاک کردیا انہیں
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيَةًالبتہ نشانی
- وَمَا كَانَاور نہیں تھے
- اَكْثَرُهُمْان کے اکثر
- مُّؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے