تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 133
اَمَدَّكُمْ بِاَنْعَامٍ وَّ بَنِیْنَۚۙ﴿133﴾
- اَمَدَّكُمْتمہاری مدد کی
- بِاَنْعَامٍمویشیوں سے
- وَّبَنِيْنَاور بیٹوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی