تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 112
قَالَ وَ مَا عِلْمِیْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَۚ﴿112﴾
- قَالَ(نوح) نے کہا
- وَمَا عِلْمِىْاور مجھے کیا علم
- بِمَااس کی جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں