تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 26. Ash-Shu'araa · Ayah 102
فَلَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿102﴾
- فَلَوْپس کاش
- اَنَّ لَنَاکہ ہمارے لیے
- كَرَّةًلوٹنا
- فَنَكُوْنَتو ہم ہوتے
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں