تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 9
وَ الْخَامِسَةَ اَنَّ غَضَبَ اللّٰهِ عَلَیْهَاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿9﴾
- وَالْخَامِسَةَاور
- اَنَّیہ کہ
- غَضَبَ اللّٰهِاللہ کا غضب
- عَلَيْهَآاس پر
- اِنْاگر
- كَانَوہ ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پانچویں دفعہ یوں (کہے) کہ اگر یہ سچا ہو تو مجھ پر خدا کا غضب (نازل ہو)