تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 57
لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ مَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ وَ لَبِئْسَ الْمَصِیْرُ۠ع﴿57﴾
- لَا تَحْسَبَنَّہرگز گمان نہ کریں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- مُعْجِزِيْنَعاجز کرنے والے ہیں
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَمَاْوٰىهُمُاور ان کا ٹھکانہ
- النَّارُدوزخ
- وَلَبِئْسَاور البتہ برا
- الْمَصِيْرُٹھکانہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ایسا خیال نہ کرنا کہ تم پر کافر لوگ غالب آجائیں گے (وہ جا ہی کہاں سکتے ہیں) ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے