تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 51

  1. اِنَّمَا كَانَ قَوْلَ الْمُؤْمِنِیْنَ اِذَا دُعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اَنْ یَّقُوْلُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١ؕ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴿51﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. كَانَہے
    3. قَوْلَبات
    4. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    5. اِذَاجب
    6. دُعُوْٓاوہ بلائے جاتے ہیں
    7. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    8. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    9. لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کردیں
    10. بَيْنَهُمْان کے درمیان
    11. اَنْکہ۔ تو
    12. يَّقُوْلُوْاوہ کہتے ہیں
    13. سَمِعْنَاہم نے سنا
    14. وَاَطَعْنَااور ہم نے اطاعت کی
    15. وَاُولٰٓئِكَاور وہ
    16. هُمُوہی
    17. الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومنوں کی تو یہ بات ہے کہ جب خدا اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائیں تاکہ وہ ان میں فیصلہ کریں تو کہیں کہ ہم نے (حکم) سن لیا اور مان لیا۔ اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں