تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 48

  1. وَ اِذَا دُعُوْۤا اِلَى اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ لِیَحْكُمَ بَیْنَهُمْ اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿48﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. دُعُوْٓاجب وہ بلائے جاتے ہیں
    3. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    4. وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
    5. لِيَحْكُمَتاکہ وہ فیصلہ کردیں
    6. بَيْنَهُمْتاکہ وہ فیصلہ کردیں
    7. اِذَاناگہاں
    8. فَرِيْقٌایک فریق
    9. مِّنْهُمْان میں سے
    10. مُّعْرِضُوْنَمنہ پھیر لیتا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان کو خدا اور اس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ (رسول خدا) ان کا قضیہ چکا دیں تو ان میں سے ایک فرقہ منہ پھیر لیتا ہے