تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 31
وَ قُلْ لِّلْمُؤْمِنٰتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَارِهِنَّ وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا لِبُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اٰبَآئِهِنَّ اَوْ اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اَبْنَآئِهِنَّ اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّ اَوْ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اِخْوَانِهِنَّ اَوْ بَنِیْۤ اَخَوٰتِهِنَّ اَوْ نِسَآئِهِنَّ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُنَّ اَوِ التّٰبِعِیْنَ غَیْرِ اُولِی الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ اَوِ الطِّفْلِ الَّذِیْنَ لَمْ یَظْهَرُوْا عَلٰى عَوْرٰتِ النِّسَآءِ١۪ وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ١ؕ وَ تُوْبُوْۤا اِلَى اللّٰهِ جَمِیْعًا اَیُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ﴿31﴾
- وَقُلْاور فرما دیں
- لِّلْمُؤْمِنٰتِمومن عورتوں کو
- يَغْضُضْنَوہ نیچی رکھیں
- مِنْسے
- اَبْصَارِهِنَّاپنی نگاہیں
- وَيَحْفَظْنَاور وہ حفاظت کریں
- فُرُوْجَهُنَّاپنی شرمگاہیں
- وَلَا يُبْدِيْنَاور وہ ظاہر نہ کریں
- زِيْنَتَهُنَّزپنی زینت
- اِلَّامگر
- مَاجو
- ظَهَرَ مِنْهَااس میں سے ظاہر ہوا
- وَلْيَضْرِبْنَاور ڈالے رہیں
- بِخُمُرِهِنَّاپنی اوڑھنیاں
- عَلٰيپر
- جُيُوْبِهِنَّاپنے سینے (گریبان)
- وَلَا يُبْدِيْنَاور وہ ظاہر نہ کریں
- زِيْنَتَهُنَّاپنی زینت
- اِلَّاسوائے
- لِبُعُوْلَتِهِنَّاپنے خاوندوں پر
- اَوْیا
- اٰبَآئِهِنَّاپنے باپ (جمع)
- اَوْیا
- اٰبَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّاپنے شوہروں کے باپ (خسر)
- اَوْ اَبْنَآئِهِنَّیا اپنے بیٹے
- اَوْ اَبْنَآءِ بُعُوْلَتِهِنَّیا اپنے شوہروں کے بیٹے
- اَوْ اِخْوَانِهِنَّیا اپنے بھائی
- اَوْیا
- بَنِيْٓ اِخْوَانِهِنَّاپنے بھائی کے بیٹے (بھتیجے)
- اَوْیا
- بَنِيْٓ اَخَوٰتِهِنَّیا اپنی بہنوں کے بیٹے (بھانجے)
- اَوْ نِسَآئِهِنَّیا اپنی (مسلمان) عورتیں
- اَوْ مَا مَلَكَتْیا جن کے مالک ہوئے
- اَيْمَانُهُنَّانکے دائیں ہاتھ (کنیزیں)
- اَوِ التّٰبِعِيْنَیا خدمتگار مرد
- غَيْرِ اُولِي الْاِرْبَةِنہ غرض رکھنے والے
- مِنَسے
- الرِّجَالِمرد
- اَوِ الطِّفْلِیا لڑکے
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- لَمْ يَظْهَرُوْاوہ واقف نہیں ہوئے
- عَلٰيپر
- عَوْرٰتِ النِّسَآءِعورتوں کے پردے
- وَلَا يَضْرِبْنَاور وہ نہ ماریں
- بِاَرْجُلِهِنَّاپنے پاؤں
- لِيُعْلَمَکہ جان (پہچان) لیا جائے
- مَا يُخْفِيْنَجو چھپائے ہوئے ہیں
- مِنْسے
- زِيْنَتِهِنَّاپنی زینت
- وَتُوْبُوْٓااور تم توبہ کرو
- اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف ( آگے)
- جَمِيْعًاسب
- اَيُّهَ الْمُؤْمِنُوْنَاے ایمان والو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تُفْلِحُوْنَفلاح (دوجہان کی کامیابی) پاؤ