تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 24. An-Noor · Ayah 21

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّبِعْ خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ فَاِنَّهٗ یَاْمُرُ بِالْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ مَا زَكٰى مِنْكُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَبَدًا١ۙ وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُزَكِّیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿21﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوہ لوگ جو ایمان لائے (مومنو)
    3. لَا تَتَّبِعُوْاتم نہ پیروی کرو
    4. خُطُوٰتِقدم (جمع)
    5. الشَّيْطٰنِشیطان
    6. وَمَنْاور جو
    7. يَّتَّبِعْپیروی کرتا ہے
    8. خُطُوٰتِقدم (جمع)
    9. الشَّيْطٰنِشیطان
    10. فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
    11. يَاْمُرُحکم دیتا ہے
    12. بِالْفَحْشَآءِبےحیائی کا
    13. وَالْمُنْكَرِاور بری بات
    14. وَلَوْلَااور اگر نہ
    15. فَضْلُ اللّٰهِاللہ کا فضل
    16. عَلَيْكُمْتم پر
    17. وَرَحْمَتُهٗاور اس کی رحمت
    18. مَا زَكٰينہ پاک ہوتا
    19. مِنْكُمْتم سے
    20. مِّنْ اَحَدٍکوئی آدمی
    21. اَبَدًاکبھی بھی
    22. وَّلٰكِنَّاور لیکن
    23. اللّٰهَاللہ
    24. يُزَكِّيْپاک کرتا ہے
    25. مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہتا ہے
    26. وَاللّٰهُاللہ
    27. سَمِيْعٌسننے والا
    28. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے مومنو! شیطان کے قدموں پر نہ چلنا۔ اور جو شخص شیطان کے قدموں پر چلے گا تو شیطان تو بےحیائی (کی باتیں) اور برے کام ہی بتائے گا۔ اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو ایک شخص بھی تم میں پاک نہ ہوسکتا۔ مگر خدا جس کو چاہتا ہے پاک کردیتا ہے۔ اور خدا سننے والا (اور) جاننے والا ہے