تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 95

  1. وَ اِنَّا عَلٰۤى اَنْ نُّرِیَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقٰدِرُوْنَ﴿95﴾

    1. وَاِنَّااور بیشک ہم
    2. عَلٰٓيپر
    3. اَنْ نُّرِيَكَکہ ہم تمہیں دکھا دیں
    4. مَا نَعِدُهُمْجو ہم وعدہ کر رہے ہیں ان سے
    5. لَقٰدِرُوْنَالبتہ قادر ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو وعدہ ہم ان سے کر رہے ہیں ہم تم کو دکھا کر ان پر نازل کرنے پر قادر ہیں