تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 85

  1. سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ﴿85﴾

    1. سَيَقُوْلُوْنَجلدی (ضرور) وہ کہیں گے
    2. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    3. قُلْفرمادیں
    4. اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَکیا پس تم غور نہیں کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جھٹ بول اٹھیں گے کہ خدا کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟