تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 82
قَالُوْۤا ءَاِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ﴿82﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- ءَاِذَاکیا جب
- مِتْنَاہم مرگئے
- وَكُنَّا تُرَابًااور ہم ہوگئے مٹی
- وَّعِظَامًااور ہڈیاں
- ءَ اِنَّاکیا ہم
- لَمَبْعُوْثُوْنَپھر اٹھائے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہتے ہیں کہ جب ہم مر جائیں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور استخوان (بوسیدہ کے سوا کچھ) نہ رہے گا تو کیا ہم پھر اٹھائے جائیں گے؟