تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 75
وَ لَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَ كَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ لَّلَجُّوْا فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ﴿75﴾
- وَلَوْاور اگر
- رَحِمْنٰهُمْہم ان پر رحم کریں
- وَكَشَفْنَااور ہم دور کردیں
- مَا بِهِمْجو ان پر
- مِّنْ ضُرٍّجو تکلیف
- لَّلَجُّوْاارے رہیں
- فِيْمیں۔ پر
- طُغْيَانِهِمْاپنی سرکشی
- يَعْمَهُوْنَبھٹکتے رہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور جو تکلیفیں ان کو پہنچ رہی ہیں، وہ دور کردیں تو اپنی سرکشی پر اڑے رہیں (اور) بھٹکتے (پھریں)