تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 72

  1. اَمْ تَسْئَلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَیْرٌ١ۖۗ وَّ هُوَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ﴿72﴾

    1. اَمْ تَسْئَلُهُمْکیا تم ان سے مانگتے ہو
    2. خَرْجًااجر
    3. فَخَرَاجُتو اجر
    4. رَبِّكَتمہارا رب
    5. خَيْرٌبہتر
    6. وَّهُوَاور وہ
    7. خَيْرُ الرّٰزِقِيْنَبہترین روزی دہندہ ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم ان سے (تبلیغ کے صلے میں) کچھ مال مانگتے ہو، تو تمہارا پروردگار کا مال بہت اچھا ہے اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے