تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 61
اُولٰٓئِكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ﴿61﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- يُسٰرِعُوْنَجلدی کرتے ہیں
- فِي الْخَيْرٰتِبھلائیوں میں
- وَهُمْاور وہ
- لَهَاان کی طرف
- سٰبِقُوْنَسبقت لے جانیوالے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرے اور یہی اُن کے لئے آگے نکل جاتے ہیں