تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 6

  1. اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُهُمْ فَاِنَّهُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَۚ﴿6﴾

    1. اِلَّامگر
    2. عَلٰٓيپر۔ سے
    3. اَزْوَاجِهِمْاپنی بیویاں
    4. اَوْیا
    5. مَا مَلَكَتْجو مالک ہوئے
    6. اَيْمَانُهُمْان کے دائیں ہاتھ
    7. فَاِنَّهُمْپس بیشک وہ
    8. غَيْرُ مَلُوْمِيْنَکوئی ملامت نہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر اپنی بیویوں سے یا (کنیزوں سے) جو ان کی مِلک ہوتی ہیں کہ (ان سے) مباشرت کرنے سے انہیں ملامت نہیں